فشار الدم کیلئے ایک لاجواب دواء ہے۔ زمانہ قدیم میں انسانی زندگی جس قدر سادہ تھی۔ انسان اسی قدر بیماریوں سے محفوظ تھا لیکن عصر حاضر میں انسانی زندگی جتنی دلکش، سہل اور پر کشش ہے، اسی قدر انسان نئی سے نئی بیماریوں کی زد میں آ گیا ہے۔ اس کی اصل وجہ دور جدید میں صحت اور تندرستی کے سادہ اصولوں سے دوری ہے۔ کثرت شراب و سگریٹ نوشی، مرغن اور چکنائی دار چیزوں کا بکثرت استعمال، ٹینشن اور بعض اوقات گردوں کے سکڑ جانے سے بلڈ پریشر کی علامات ظاہر ہوتی ہیں، دواخانہ ہذا کے ماہرین طب نے بلڈ پریشر کیلئے حیرت انگیز اور پر اثر ادویات تیار کی ہیں جو کہ خون میں کولیسٹرول کی مقدار کو اعتدال پر لاتی ہیں۔ باریک شریانوں اور وریدوں میں منجمد فاسد مواد کو با آسانی خارج کر کے ان کی قدرتی ساخت اور لچک کو بحال کرتی ہیں اور خون کو گاڑھا ہونے سے بچاتی ہیں۔ نیز دوران خون کو نظم و ضبط عطا کر کے بلڈ پریشر جیسی موذی مرض سے نجات دلاتی ہیں |